: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی،یکم ڈسمبر(ایجنسی) عدم رواداری پر لوک سبھا میں جاری بحث میں حصہ لیتے ہوئے کانگریس نائب صدر راہل گاندھی نے منگل کو مودی حکومت پر تنقید کی۔ راہل نے کہا کہ جنونی لوگوں نے کئی لوگوں کو مار ڈالا لیکن مودی نے کچھ نہیں کہا۔ راہل نے کہا، میں
حکومت سے گزارش کرتا ہوں کہ وہ پاکستان سے غلط چیزیں نہ سیکھے. راہل نے مرکزی وزیر وی کے سنگھ پر تنقیدکرتے ہوئے کہا، 'آئین کی بات کی جاتی ہے لیکن دلتوں کو کتا کہنے والے مرکزی وزیر کو برخاست نہیں کیا جاتا ہے.'